برسایت[3]
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - (ہندو) جیٹھ بدی اماوس جس میں عورتیں بٹ ساوتری کی پوجا کرتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - (ہندو) جیٹھ بدی اماوس جس میں عورتیں بٹ ساوتری کی پوجا کرتی ہیں۔